زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ہے، بخت کی گرانی ہے سخت بے زمینی ہے، سخت لامکانی ہے ہجر کے…
Read moreعزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سے یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پہ رکھتا ہے یہی ہے وجہ مجھے چومتے جھجھکتا ہے و…
Read moreکسی اور کے خدا سے نہ غرض نہ واسطہ ہے ہے وہی خدا ہمارا جو حضور کا خدا ہے یہ جو بزمِ آب و گِل ہے یہ تمام کربلا ہے جہاں امن و آشتی ہے وہ دیارِ مصطفیٰ ہے…
Read moreاب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا فطرت کے تقاضے کبھی بدلے نہیں جاتے خوشبو ہے اگر وہ تو بکھرنا ہی پڑے گا پڑتی ہے تو…
Read moreہر صاحبِ یقیں کا ایمان بن گئے ہیں قولِ نبی دلیل قرآن بن گئے ہیں تعلیمِ مصطفےٰ نے ایسا شعور بخشا جو آدمی نہیں تھے انسان بن گئے ہیں آدم سے تابہ عیسیٰ، …
Read more
Find Us On