اردو شاعری جنوبی ایشیا کی تہذیب کا ایک اہم حصہ ہے۔ میر، درد، غالب، انیس، داغ، دبیر، اقبال، ذوق، جوش، اکبر، جگر، فیض، فراق، شکیب جلالی، احمد ندیم قاسمی، شاعر، محسن، فراز، فیضی اور عاجز اردو شاعری کے عظیم ستون ہیں جنھوں نے اپنی بے مثال شاعری سے اردو کو ہر دور میں جلا بخشی۔
فیض احمد فیض، ساحر لدھیانوی، حبیب جالب کی انقلابی شاعری نے اردو کو کمال بخشا اور اقبال عظیم کی نعتیہ شاعری نے اردو کو اوج کمال تک پہنچایا۔
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.
0 Comments