Urdu

6/recent/ticker-posts

کمہار اور بارش


کمہار گدھے پر مٹی لادھ کر لاتا ہے
اس کا گارا بناتا ہے

گارے سے کھلونے بناتا ہے
پھر بھٹی میں پکاتا ہے

بارش کا موسم جب آتا ہے
اس کی نیندیں اڑاتا ہے

محنت کے ضیا کا ڈر اسے ستاتا ہے
دن رات وہ فکر مند نظر آتا ہے

پھر اسکو خیال یہ آتا ہے
بصورت بارش اللہ اپنی رحمت برساتا ہے 

ایم خالد میاں


Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments