Urdu

6/recent/ticker-posts

اٹھا ہے حافظ شہر کی حفاظت کو


ساتھ ہمارے دھوکا کیا ہے اور
خوابوں کو ہمارے روندا گیا ہے

کہ چھینی گئ ہے بینائی ہماری
اور پھر آگ میں جھونکا گیا ہے

لگا کر آگ چمن میں بدعنوانی کی
ایندھن اس آگ میں پھینکا گیا ہے

ذرا دیکھو گلشن کے مقتلوں میں
کہ ہمارا بھی اسم لکھا گیا ہے

ہمارے ووٹ نے کھایا کراچی!
ہمارے ذوق سے ڈبایا گیا ہے

چلو اب شعر لکھیں روئیں گائیں
بڑا اس شہر کو رلایا گیا ہے

اٹھا ہے حافظ شہر کی حفاظت کو
کہ ہمارے واسطے اس شہر کو بچایا گیا ہے 

سمیرا غزل

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments