Urdu

6/recent/ticker-posts

بلقیس ایدھی ………اُنہوں نے عمر بھر کی خدمتِ خلق


اُنہوں نے عمر بھر کی خدمتِ خلق
رہی دنیا میں اُن کی راہ سیدھی

نہ ہو گی ماند جس کی جگمگاہٹ
وہ روشن شمع تھیں بلقیس ایدھی

انور شعور



Post a Comment

0 Comments